30 اگست 2013 - 19:30
کراچی: اورنگی ٹاؤن 11.5 میں فائرنگ سے بوستان علی شہید

اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن رائیس امروہا کالونی میں کالعدم ملک و اسلام دشمن سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے وری بنگش امام بارگاہ کے ٹرسٹی بوستان علی شہید. بوڈی عباسی شہید اہسپتال منتقل۔

ابنا: مزید عطاعت کے مطابقکالعدم ملک و اسلام دشمن سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے شہید بوستان علی پر فائرنگ کری جس میں 2 گولیاں ان کے سینے جبکہ ایک گولی انکے سر پر لگی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔شہید کی بودی ھسپتال سے ولڈ رضویہ امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہے.

.......

/169